شریف آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 1 ملزم گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

شریف آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 1 ملزم گرفتار

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر شریف آباد پولیس کا ایکشن جاری۔

ملزم کو شریف آباد کی حدود ایف سی ایریا سے گرفتار کیا گیا.

گرفتار ملزمان کی شناخت جانسن مسیح ولد پیارا مسیح کے نام سے ہوئی۔

ملزم شریف آباد کی حدود میں خفیہ طور منشیات فروشی میں ملوث تھا اور شریف آباد پولیس کو مطلوب تھا۔

ملزم کے قبضے سے چرس اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی .

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 68/2024 کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ ملزم کا ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!