سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین کو حلف برداری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمود مولوی رہنماء استحکام پاکستان پارٹی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

نو منتخب اراکین اپنے علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دیں، محمود مولوی

نومنتخب اراکین غربت بیروزگاری اور بنیادی مسائل پر قانونسازی سمیت حل پر توجہ دیں، محمود مولوی

وزیراعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کا نام اچھی تجویز ہے، محمود مولوی

مراد علی شاہ اپنے تجربے اور صلاحتیوں سے صوبے کے مسائل حل کریں، محمود مولوی

صوبے کو درپیش مسائل پر باہمی مشاورت اور اتحاد سے حل کیا جائے، محمود مولوی

احتجاج کرنے والے اس وقت ملک کے خیرخواہ نہیں، محمود مولوی

موجودہ صورتحال میں ملک دھرنوں مظاہروں کا متحمل نہیں، محمود مولوی

تمام سیاسی جماعتیں ملک کی ترقی کیلئے مل جل کر آگے بڑھیں، محمود مولوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!