تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: بھتہ خوری میں ملوث 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، عرفان بہادر
کراچی: چھاپے کے دوران 2 ہینڈگرنیڈ 1 آٹومیٹک رائفل برآمد، عرفان بہادر
کراچی: دو نائن ایم ایم پستول اور گولیاں بھی برآمد، عرفان بہادر
کراچی: گرفتار ملزمان میں بلال،عاقب اور محبوب شامل ہیں، ایس ایس پی ایسٹ
کراچی: بھتہ خور گینگ کو ایران سے بیٹھ کر آپریٹ کیا جاتا ہے، عرفان بہادر
کراچی: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کا نیٹ ورک ایران اور حب میں ہے، عرفان بہادر
کراچی: گینگ سرغنہ سلیم چاکلیٹی اور عظیم چاکلیٹی کا نام ریڈ بک میں بھی ہے، عرفان بہادر
کراچی: بھتہ خوری کا ٹاسک حب میں موجود اقبال لنگڑا کو دیا جاتا ہے، عرفان بہادر
کراچی: اقبال لنگڑا ملزمان کے ساتھ مل کر بھتہ وصولی کرتا تھا، ایس ایس پی ایسٹ
کراچی: تاجر نے بھتے کا فون موصول ہونے پر پی آئی بی پولیس سے رابطہ کیا، عرفان بہادر
کراچی: حساس ادارے کے ساتھ بلوچ پاڑہ میں مشترکہ کارروائی کی، عرفان بہادر
کراچی: ملزمان بھتہ نا دینے پر تاجروں پر گولیاں چلاتے تھے، عرفان بہادر
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں سے بھتہ وصولی بھی کرتے تھے، عرفان بہادر
کراچی: گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش کی جارہی ہے، عرفان بہادر
