پی ایس ایل 9 کے آٹھویں میچ  میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان رائیلی روسو نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

واضح رہے کہ آج دنوں ٹیمیں اپنا تیسرا میچ کھیل رہی ہیں۔  اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے دونوں میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک میچ شکست اور ایک میں جیت ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!