جسٹس ندیم اختر کے جاتے ہی ناظم آباد نمبر 3 میں غیر قانونی تعمیرات عروج پر

جسٹس ندیم اختر کے جاتے ہی ناظم آباد نمبر 3 میں غیر قانونی تعمیرات عروج پر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جسٹس ندیم اختر کے جاتے ہی ناظم آباد نمبر 3 میں غیر قانونی تعمیرات عروج پر کراچی کے علاقے ناظم آباد میں غیر قانونی تعمیرات کا سسٹم تھم نہ سکا اور سسٹم کا بٹن آف کے بجائے آن کردیا گیا ذرائع کا کہنا ہے سب کرامات غیر قانونی تعمیرات کے ڈان ریحان (عرف الائچی)کی ہیں ۔ناظم آباد نمبر تین میں غیر قانونی تعمیرات کروانے والوں کی چاندی ہوگئی
پلاٹ نمبر3F 6/14,3H 6/5,3H 10/4,3H 12/24,3H 12/36, 3H 7/7,3D 4/3,3H 12/41,3F16/13,3D 11/6.3D 7/11.3H 2/4,5E 23/14, 2A 4/16

پر تمام غیر قانونی تعمیرات کا زمیدارالائچی سسٹم ہے ریحان الائچی ایک معصوم شکل غیر قانونی تعمیرات کا ڈان ہے ریحان الائچی نے الیکن سے پہلے سے لے کر اب تک اربوں روپئے کی کرپشن کری ہے لیکن کوئی اس سے پوچھنے والا نہیں ایک بار اس کو معتل بھی کیا گیا لیکن یہ پھر ایک بار اپنے سیاسی اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے واپس آیا اور پہلے سے زیادہ دبنگ طریقے سے دونوں ہاتھوں سے مال سمیٹنا شروع کردیا عوام اپیل کر رہی ہے

 

 

قانون نافز کرنیو الے اداروں سے کے ایسے افراد کے خلاف بھرپور کاروائی عمل مین لائی جائے اور ایسے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!