تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کو انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
1.ایف آئی آر نمبر 179/2019 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ رضویہ.
2.ایف آئی آر نمبر 160/2019 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ ناظم آباد.
3.ایف آئی آر نمبر 340/2018 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ لیاقت آباد.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج.
کراچی: ملزم سے دیگر ساتھیوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری.
ترجمان
(ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی)
