کراچی:ایسٹ, ساٸیٹ سپرہاٸیوے پولیس کا پولیس مقابلہ،ایس ایس پی ایسٹ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی:مقابلہ چاند بنگلہ فقیرہ گوٹھ کے قریب پیش آیا،سید عرفان علی بہادر

کراچی:وارداتوں میں ملوث ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی جان سے مارنے کی نیت سے فاٸرنگ شروع کردی،ایس ایس پی ایسٹ

کراچی:پولیس جوانوں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوٸےدو زخمی حالت میں سمیت تین ڈکیت گرفتار کرلیٸے، ایس ایس پی ایسٹ

کراچی:گرفتار زخمی ڈکیتوں کی شناخت شوکت , اسماعیل اور ساتھی برکت کے ناموں سے ہوئی ہے،سید عرفان علی بہادر

کراچی:ملزمان کے قبضے سےغیرقانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور موٹر ساٸیکل برامد،ایس ایس پی ایسٹ

کراچی:ملزمان اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث جوکہ پولیس کو واردتوں میں مطلوب تھے،سید عرفان علی بہادر

کراچی:ملزمان ہر آٸے دن شہریوں سے واردات کرکے فرار ہوجاتے تھے،سید عرفان علی بہادر

کراچی:مقابلہ کی جگہ پر شہریوں کا مجمع موجود سندھ پولیس کے حق میں نعرے،

کراچی:ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیاجارہاہے،سید عرفان علی بہادر

کراچی:طبی امداد کی فراہمی کلئے اسپتال منتقل کردیاگیا،

ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کے لیٸے بھیجا جارہا ہے۔

ضابطے کی کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی ۔مزید تفتیش جاری ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ
(سید عرفان علی بہادر
)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!