تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا اور ناصر چوکی پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

دبنگ ایس ایچ او سرفراز علی خان کے تعیناتی کے بعد سے اب تک کہی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جس کے وجہ سے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے سے اسٹریٹ کرائم میں کافی حد تک بہتری آئی ہے اور اسٹریٹ کرمنلز کو علاقہ نکل مقامی پر مجبور کردیا

1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ۔
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا دورانِ گشت مہران ٹاؤن سیکٹر 6H ہائی ایکسٹینشن والی گلی نزد مہمند آئل کے پاس اسٹریٹ کرمنلز سے پولیس مقابلہ ۔

ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی حالات میں جب کے ساتھی ملزم درست حالت میں گرفتار۔

زخمی ملزم کی شناخت غلام مصطفیٰ ولد امیر خان جب کے ساتھی ملزم کی شناخت جاوید علی ولد عبدل مجید کے نام سے ہوئی ۔۔

ملزمان سے 2 عدد 30 بور پستول بمعہ 6 زندہ راؤنڈز، ایک 70 موٹرسائیکل نمبر KND 1726 برآمد۔
ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کروایا جا رہا ہے۔

زخمی ملزم کو علاج معالجے کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جب ک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!