پاک آرمی فری ویٹرنری کیمپ کا نوری آباد میں انعقاد

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

فری ویٹرنری کیمپ میں مویشیوں سے متعلق موذی امراض سے متعلق علاج و معالجہ ترتیب دیا گیا

مویشیوں کو لگنے والے موذی امراض و وائرس کی موجودگی و روک تھام کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی

فری آرمی ویٹرنری کیمپ میں 400 مختلف انواع کے مویشیوں کا علاج کیا گیا

تقریبا 5000 بڑے و چھوٹے مویشییوں کی ویکسینیشن بھی کی گئی

پاک فوج کے اس احسن اقدام کو ڈیری و پالتو جانوروں کی افزائش کیلئے ایک کامیاب اور مفید مہم قرار دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!