تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 فروری 2024
تھانہ پاکستان بازار پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
ایس ایس پی ویسٹ شاد ابنِ مسیح صاحب کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او پاکستان بازار کی جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔
پولیس نے سیکٹر 14 میں کاروائی کرکے ملزم افتخار احمد عرف ببلو ولد عبدالستار کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے جواہ/سٹّے کی مد میں استعمال ہونے والی نقدی رقم، مختلف پرچیاں اور موبائل فون برآمد کرلیا گیا۔
ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔
ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ
(شاد ابنِ مسیح) پی ایس پی