تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: تھانہ لانڈھی پولیس کی ٹیکنکلی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کاررواٸی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: اسٹریٹ کراٸم راہزنی اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب دو رکنی گروہ گرفتار، حسن سردار
کراچی: گرفتار دو رکنی گروہ سے اسلحہ دو پسٹل دو مباٸل فون اے ٹی ایم کارڈ اور موٹرساٸیکل برآمد، حسن سردار
کراچی: گرفتار دو رکنی گروہ نے گزشتہ روز بھی لانڈھی 2B میں شہری کو لوٹ مار کا نشانہ بنایا تھا، حسن سردار
کراچی: ملزمان گھر کی دہلیز پر کھڑے شہری سے مہنگا موباٸل فون اور اے ٹی ایم و موٹر ساٸیکل لے اڑے تھے، حسن سردار
کراچی: لانڈھی پولیس نے ملزمان کو تکنکلی بنیاد پر موباٸل فون ٹریسنگ کے زریعے چوبیس گھنٹے میں گرفتار کرلیا، حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت حسن رضا اور ایم علی کے نام سے ہوٸی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان سے ابتداٸی تفتیش کے دوران 100 سے زاٸد وارداتوں کا انکشاف بھی ہوا، حسن سردار
کراچی: ملزمان لانڈھی مرتضی چوک، لانڈھی چراغ ہوٹل اور کورنگی لنک روڈ پر وارداتیں کرتے تھے، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، ترجمان ایس ایس پی کورنگی ۔