اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

5 کاروائیوں کے دوران 340 کلو منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔

کوہاٹ روڈ پشاور کے قریب ملزم سے 158 کلو چرس 99 کلو افیون برآمد۔

جیوانی روڈ گوادر سے 30 کلو چرس برآمد۔

جی ٹی روڈ نوشہرہ سے 28 کلو افیون، 4 کلو ہیروئن اور 2 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار۔

جروبی زخہ خیل سے دو کاروائیوں میں 19 کلو چرس برآمد۔

 

 

گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!