کراچی: پانی کی لائن پر جھگڑا، بلڈر نے دوبھائیوں پر فائرنگ کردی، ایک جاں بحق

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی میں مبینہ طور پر بلڈر اور اس کے بیٹوں نے پانی کی لائن کھودنے سے روکنے پر اہل محلہ پر فائرنگ کردی۔

 

 

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ناظم آباد نمبر3  میں پیش آیا جہاں اہل محلہ کی جانب سے بلڈرز اور اس کے بیٹوں کو  پانی کی لائن کھودنے سے روکا گیا تھا  جس کے بعد جھگڑا بڑھنے پر  ایک بھائی گولی لگنے سے جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!