تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
آئی پی پی رہنماء محمود مولوی کا جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
شہداء کے لواحقین سے دلی افسوس اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، محمود مولوی
افسوسناک واقعہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، محمود مولوی
شہداء کی قربانیوں سے آج ہم محفوظ ہیں، محمود مولوی
امن دشمن قوتیں ملک میں انتخابات اور امن کا ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں، محمود مولوی
پوری قوم اپنے سیکیورٹی اداروں کیساتھ کھڑی ہے، محمود مولوی