تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
بلوچ کالونی پولیس عام انتخابات کے حوالے سے چوکس تھی تو مشتبہ ملزمان واردت کی نیت سے جا رہے تھے ملزمان کو پولیس نے چیکنگ کے لیٸے روکنے کی کوشش کی ملزمان نے جان سے مارنے کی نیت سے فاٸرنگ شروع کردی
دو طرفہ فائرنگ میں تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔ ملزمان سے تین پستول 2 عدد موبائل فون اور 125 موٹر سائیکل برامد ملزمان کی شناخت شہباز ،محمد رضوان قریشی اور محمد سلمان خان کے ناموں ہوئی ہے زخمی ملزمان اسپتال منتقل،ملزمان کا کریمنل ریکارڈ طلب۔ ملزمٰان سے برآمدہ اسلحہ فارنزک کے ترسیل کیا جا رہا ہے ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارواٸی لاٸی گٸی مزید تفتیش جاری ہے
ایس ایس پی ایسٹ