خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

خرم دستگیر کا ہنزہ جلسے میں پیپلزپارٹی پر وار

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 اور 4 جون کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع مہمند میں کیا گیا، جہاں مزید دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد بھارتی سرپرستی میں سرگرم تنظیم “فتنہ الخوارج” سے تعلق رکھتے تھے اور متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔

کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ علاقے میں ممکنہ دیگر دہشت گردوں کی موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے امن، استحکام اور سلامتی کے خلاف ہر سازش ناکام بنائی جائے گی اور قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

2 thoughts on “خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن”

  1. Sex teachers lesbianPeeing at the gynoTeen naked selfshotJpg xxxSexy figuresGrey haired milf photosLisa
    rina nude playboyYoun hot sexy cuntPublic masturbation torrent
    xnxx Tony mecelli pornBad ass womens boxingFree ebony porn videoclipsWhite girls
    with assesCounterfeit condomsKristina cross
    escortBrunnet hairy pussiesAn amateur photographer https://jav.whichav.win/ Teen pussy getting nailedReena ryan sex videoNaked family clipsVirgin hawaiiFirst asian modelPissi
    pussyYou porn phat assCurrent event articles about teen pregnancyGay
    ass buttsOnline sex messging xnxx Free online full length adult videosAttaining sexual prowessHide facial scarsBbw superstars katilinGay
    shawanoOlder woman xxx videoChristian view of pre-marital
    sexCowboy fans bathroom sexThrusting squirting dildoFun sexy adult
    games to playAuntie tits cumFree blow job e-cardsDominic zamprogna
    nudeFree mcards sexy birthday for mobileBrittney spears nude shoppingSummer erosFree
    xxx non nude

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!