گلشن معمار میں گذشتہ شب پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو کی شناخت ہوگئی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

اے وی ایل سی پولیس مقابلہ
ہلاک ڈاکو کی شناخت

.گلشن معمار میں گذشتہ شب پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو کی شناخت ہوگئی ہلاک ڈاکو کی شناخت بدنام زمانہ ڈاکو لال ڈنو کے نام سے ہوئی ہے ، ایس ایس پی عرفان علی سموں ہلاک ڈاکو علی نواز مو ٹر سائیکل چوری اور سنیچنگ کی دنیا میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا ہلاک ڈاکو علی نواز اسلحہ ، پولیس مقابلے، مو ٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں ملوث تھا ہلاک ڈاکو کے قبضے سے پستول، میگزین، اور گولیوں سمیت چوری کی ہوئی ایک مو ٹر سائیکل برآمد ، ایس ایس پی عرفان علی سموں

ہلاک ڈاکو سے برآمد ہونے والی مو ٹر سائیکل چند روز قبل سرجانی ٹائون تھانے کی حدوں سے چوری کی گئی تھی

ھلاک شدہ ملزم کا ریکارڈ:

نمبر1: مقدمہ الزام نمبر 474/2020 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ شاہراہ نورجہاں
نمبر2: مقدمہ الزام نمبر 534/2020 بجرم دفعہ 381/A تھانہ رضویہ
نمبر3: مقدمہ الزام نمبر 804/2020 بجرم دفعہ 381/A تھانہ عزیز آباد
نمبر4: مقدمہ الزام نمبر 1696/2021 بجرم دفعہ 23 (i) A تھانہ شاہ لطیف
نمبر5: مقدمہ الزام نمبر 123/2024 بجرم دفعہ 381/A تھانہ سرجانی ٹائون
نمبر6: مقدمہ الزام نمبر 94/2024 بجرم دفعہ 353/324/34 تھانہ ناظم آباد
نمبر7: مقدمہ الزام نمبر 371/2024 بجرم دفعہ 353/324/186/34 تھانہ گلشن معمار
نمبر8: مقدمہ الزام نمبر 72/2024 بجرم دفعہ 23 (i) A تھانہ گلشن معمار

ھلاک شدہ ملزم کے مزید سابقہ ریکارڈ کے بارے میں معلومات مختلف تھانہ جات و دیگر اضلاع سے کی جارہی ہیں۔

ترجمان،

ایس ایس پی عرفان علی سموں،
اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!