ڈاکٹر فاروق ستار سینئر ڈپٹی کنونیئر ایم کیو ایم پاکستان۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

یہ انتخابات نہیں ریفرنڈم یے جس میں ایم کیوایم کے امیدواروں کو بھاری کامیابی ہوگی

اس بار جو کامیابی ہوگی وہ شاید پہلے کبھی نہ ہوئی ہو اس شہر میں ہر قوم کا بندہ رہتا ہے ایم کیوایم کے روایتی ووٹوں کے علاوہ بھی ووٹ ملیں گے شاہ رسول کالونی پی ایس 11 شارق نسیم امیدوار ہیں ایم کیوایم یے اج امجد گجر پی ایس 110 کے آزاد امیدوار تھے جنہوں نے حمایت کی یے ہمیں خوشی ہے گجربرادری کے سارے ووٹ ایم کیوایم کو پڑیں گے شاہ رسول کالونی میں اس سے قبل ایم کیوایم کی کوئی یوسی نہیں تھی اب گجربرادری اس علاقے میں ایم کیوایم کا حصہ بن چکے ہیں کراچی چلتا یے تو اسلام اباد لاہور لاڑکانہ نوابشاہ بھی چلتا ہے ۔۔پندرہ سالوں سے کے فور ردی کی ٹوکری میں ہے اسے ایم کیو ایم ہی مکمل کرے گی

 

 

اب بجلی کی لوڈشیڈنگ کے بعد گیس کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔ کچے کے ڈاکوؤں کو دوبارہ کچے کے علاقے میں بھیجیں گے کچھ جماعتوں کی طرف سے الیکشن مہم کے دوران پانی کی طرح پیسہ بہایا جا رہا ہے الیکشن کمیشن کو پیپلزپارٹی سے پندرہ سالوں کا حساب مانگنا چاہئے سوشل میڈیا اور میڈیا پر کچھ جماعتیں پیسہ خرچ کر رہی ہیں الیکشن کمیشن کو مختلف آئی ٹی کمپنیوں سے رجوع کرنا چاہئے ضلعی اور پولیس انتظامیہ کچھ اضلاع میں ایسی ہیں جہاں خدشہ ہے وہاں مسائل ہو سکتے ہیں کچھ پولنگ اسٹیشن پر فوج کو تعینات کیا جائے گا ایم کیو ایم کا مطالبہ ہے جن پولنگ اسٹیشن پر ماضی میں گڑ بڑ ہوتی رہی وہاں فوج تعینات کی جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!