ترجمان ڈی آئی جی ایسٹ زون
کراچی(تشکُّر نیور) گزشتہ رات تھانہ سولجر بازار پولیس مقابلہ میں زخمی ملزم عادی مجرم نکلا ، غلام اظفر مہیسر
گرفتار زخمی ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے نکلا۔ڈی آئی جی ایسٹ
گرفتار زخمی ملزم بھتہ خوری و اسٹریٹ کراٸم سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث اور پولیس کو مطلوب تھا۔ ڈی آئی جی ایسٹ
ملزم نے مورخہ 17 جنوری کو واقع ثناء اپارٹمنٹ دفتر میں جان سے مارنے کی نیت سے شہری پر فاٸرنگ کی تھی۔ پولیس
فاٸرنگ کے دوران ثناء بلڈر کا مینجر طیب اسد زخمی ہوا تھا۔ ڈی آئی جی ایسٹ
ملزمان نے بھتہ کی رقم نہ ملنے پر ثناء بلڈر کے مینجر کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ غلام اظفر مہیسر
فائرنگ کے فورا بعد بلڈر کے نمبر پر غیر ملکی نمبر سے کال کر کے ایک کڑوڑ بھتہ مانگا تھا۔ڈی آئی جی ایسٹ
گزشتہ رات سولجر بازار پولیس کا سولجر بازار سویرا اپارٹمنٹ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا۔غلام اظفر مہیسر
کراچی:فائرنگ کے تبادلے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،دو ساتھی موقع سے فرار ہوٸے تھے، ڈی آئی جی ایسٹ
کراچی:گرفتار زخمی ڈکیت کی شناخت اویس کے نام سے ہوئی تھی،
ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر
کراچی:ملزم کے قبضے سےغیرقانونی اسلحہ پسٹل بمعہ ایمونیشن اور موباٸل فون برامد،
ملزم عادی مجرم ہے پہلے بھی مختلف مقدمات درج ہیں،
ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ
ایف ائی ار نمبر 159/22
تھانہ سپر مارکیٹ ڈسٹرک سینٹرل
بجرم دفعہ 392/397/34
ایف ائی ار نمبر 37/23
تھانہ سپر مارکیٹ ڈسٹرک سینٹرل
بجرم دفعہ 392/397/34
ایف ائی ار نمبر 39/23
تھانہ سپر مارکیٹ ڈسٹرک سینٹرل
بجرم دفعہ 24-(I)-A
ایف ائی ار نمبر 26/24
تھانہ سولجر بازار ڈسٹرک ایسٹ
بجرم دفعہ 384/385/386/324/34/7ATA
مزید سابقہ رکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔ تفتیش جاری ہے۔فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے