تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: کورنگی پولیس نے شہری سے واردات کی کوشش کو ناکام بنادیا، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: تین مسلحہ ملزمان کورنگی 32A کے قریب شہری سے واردات کررہے تھے، حسن سردار
کراچی: کورنگی پولیس نے بروقت پہنچ کر ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزم عوام کے ہجوم کی وجہ سے نالے میں گر کر زخمی ہوگیا، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کے دیگر ساتھی پولیس پر فاٸرنگ کرتے ہوٸے فرار ہوگٸے، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ ایک پستول اور چھیننا ہوا موباٸل فون برآمد کیا، حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کردیا گیا مذید تفتیش جاری ہے، ترجمان ضلع کورنگی پولیس
18-JAN-2024