نارتھ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات عروج پر، شاہد جوکھیو اور عبدالرؤف پر سنگین الزامات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات مافیا ایک بار پھر سرگرم ہو گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شاہد جوکھیو اور عبدالرؤف ان تعمیرات کے ماسٹر مائنڈ ہیں، جبکہ متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

وفاقی وزیر ریلویز کا کراچی پورٹ ٹرسٹ کا دورہ، ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کاریڈور اور ٹریک تجدید منصوبوں میں پیشرفت پر بات چیت

تفصیلات کے مطابق سیکٹر 11A اور 11B کے متعدد پلاٹس (B-247، A-918، B-430، C-16) پر غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں، جس کے باعث علاقے کا انفرا اسٹرکچر دباؤ کا شکار ہے۔ ٹریفک جام، نکاسی آب کے مسائل، بجلی اور گیس کی تقسیم میں بھی خرابی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

شہری حلقوں نے کہا کہ اگرچہ ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی شاہ میر بھٹو ایماندار افسر ہیں، لیکن ماتحت افسران کی بدعنوانی ادارے کی ساکھ کو متاثر کر رہی ہے۔

عوامی مطالبے کے مطابق ڈی سی سینٹرل طحہ سلیم، ڈاکٹر عاصم، فیضان راوَت، وزیر بلدیات اور ایس ایس پی سینٹرل فوری نوٹس لیں، سخت سیکشنز کے تحت ایف آئی آر درج کریں اور مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائیں تاکہ ڈسٹرکٹ سینٹرل مزید تباہی سے محفوظ رہ سکے۔

108 thoughts on “نارتھ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات عروج پر، شاہد جوکھیو اور عبدالرؤف پر سنگین الزامات

  1. JEETA হলো বাংলাদেশি প্লেয়ারদের জন্য বিশ্বস্ত
    ও লাইসেন্সপ্রাপ্ত অনলাইন ক্যাসিনো ও লাইভ বেটিং প্ল্যাটফর্ম। দ্রুত পেআউট, নিরাপদ লেনদেন, ২৪/৭ সহায়তা এবং
    এক্সক্লুসিভ বোনাস—আজই যোগ দিন।

  2. وی ایوژن، یک مکمل پروتئینی پیشرفته و چندمرحله‌ای است که از ترکیب سه منبع پروتئینی با سرعت جذب متفاوت شامل پروتئین وی ایزوله، پروتئین وی کنسانتره و کازئین میسلار تشکیل شده است.

  3. وی ایوژن، یک مکمل پروتئینی پیشرفته و چندمرحله‌ای است که از ترکیب سه منبع پروتئینی با سرعت جذب متفاوت شامل پروتئین وی ایزوله، پروتئین وی کنسانتره و کازئین میسلار تشکیل شده است.

  4. گینر ناترند، یک مکمل پیشرفته‌ی ورزشی با ترکیب مهندسی‌شده‌ای از کربوهیدرات‌های پیچیده، پروتئین‌های با ارزش بیولوژیکی بالا و مجموعه‌ای از ویتامین‌ها است که برای ایجاد کالری مازاد و تسریع روند عضله‌سازی طراحی شده است.

  5. گینر ناترند، یک مکمل پیشرفته‌ی ورزشی با ترکیب مهندسی‌شده‌ای از کربوهیدرات‌های پیچیده، پروتئین‌های با ارزش بیولوژیکی بالا و مجموعه‌ای از ویتامین‌ها است که برای ایجاد کالری مازاد و تسریع روند عضله‌سازی طراحی شده است.

  6. گینر رول وان،
    یک فرمولاسیون پیشرفته برای افزایش وزن و حجم
    عضلانی است که با دقت مهندسی شده تا حداکثر کالری،
    پروتئین و کربوهیدرات باکیفیت را در هر وعده فراهم
    کند.

  7. کراتین دایماتیز،
    یکی از خالص‌ترین، اثبات‌شده‌ترین
    و معتبرترین مکمل‌های انرژی‌زا در دنیای
    بدنسازی حرفه‌ای است که مستقیماً برای افزایش انفجاری قدرت،
    استقامت و حجم خالص عضلانی طراحی شده است.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!