کراچی پریس کلب میں معزز اراکین کیلئے نادرا وین کی سہولت، کراچی پریس کلب سیکریٹری شعیب احمد خان

کراچی پریس کلب میں معزز اراکین کیلئے نادرا وین کی سہولت، کراچی پریس کلب سیکریٹری شعیب احمد خان

133 اراکین و اہل خانہ نے استفادہ کیا، کے پی سی سیکریٹری شعیب احمد خان

*نادرا اسٹاف میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں، سیکریٹری شعیب احمد خان*

کراچی (رپورٹ : جاوید صدیقی) کراچی  پریس کلب میں معزز اراکین اور انکے اہل خانہ کے شناختی کارڈ، بے فارم، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور دیگر سہولیات کے لئے 10,09,08 اور 12 جنوری 2024 کو نادرا موبائل وین کا انتظام کیا گیا، 133 اراکین اور انکے اہل خانہ نے اس سہولت سے استفادہ کیا۔ اراکین گورننگ باڈی کراچی پریس کلب نے نادرا اسٹاف میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!