استحکام پاکستان پارٹی نے قومی و اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

استحکام پاکستان پارٹی نے قومی و اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
استحکام پاکستان پارٹی کااین اے 48 اسلام آباد اور این اے1 28 لاہور کی سیٹوں پرفیصلہ زیرالتوا کا شکار ہے

تشکُّر نیور اخبار

ستحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)نے اپنےقومی و صوبائی اسمبلی پنجاب کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی، آئی پی پی نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست میں این اے 54 راولپنڈی سےغلام سرورخان،این اے56 سے شرجیل میر امیدوارہوں گےاین اے 70سیالکوٹ سے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان این اے79 گوجرانوالہ سے رانا نذیر خان امیدوارہوں گےاین اے 88 خوشاب سےگل اصغرخان الیکشن لڑیں گےاین اے 97سے ہمایوں اخترخان آئی پی پی کے امیدوار ہوں گے۔

لاہور کےاین اے 117سے مرکزی صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان الیکشن لڑیں گےاین اے 133قصورسے ہاشم ڈوگرآئی پی پی کے امیدوار ہوں گےاین اے 143ساہیوال سے ملک نعمان لنگڑیال الیکشن لڑیں گےاین اے147خانیوال سے محمد ایازخان نیازی میدان میں ہوں گے۔این اے 149 اوراین اے155لودھران سے جہانگیرخان ترین کوٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کااین اے48اسلام آباداور این اے128لاہورکی سیٹوں پرفیصلہ زیرالتوا کا شکار ہے۔

پنجاب اسمبلی امیدواروں کی فہرست

پی پی 149لاہوراورپی پی 209خانیوال سے صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان امیدوارہوں گےپی پی 227لودھراں سے جہانگیرخان ترین ،پی پی 228لودھراں سےنذیراحمد خان امیدوارہیں۔راولپنڈی کےحلقہ پی پی 12عمارصدیق خان اورپی پی 13سےملک عظمت محمود امیدوار ہوں گےراولپنڈی پی پی 16سےعاطف علی،پی پی17سےفیاض الحسن،پی پی19سےعدنان حسن کے نام کو فائنل کیا گیا۔

پی پی 24 جہلم سے راجا یاورکمال،پی پی 37حافظ آباد سےمامون تارڑکوٹکٹ جاری کر دیاپی پی45سیالکوٹ سے طاہر محمود ہندلی ،گوجرانوالہ پی پی59سےمحمدمصدق ریاض امیدوار ہیںگوجرانوالہ پی پی 66سے رانانذیرخان اورپی پی 68سےراناعمرنذیر کوٹکٹ جاری کردیاگیاخوشاب پی پی 81عامرحیدرسنگھہ ،پی پی 83 احسان اللہ ٹوانہ کوٹکٹ مل گیاخوشاب پی پی 84 سے محمد زیبر،پی پی 102فیصل آباد سےسکندر حیات جتوئی الیکشن لڑیں گےپی پی 106فیصل آباد سے چوہدری علی اخترپی پی 133ننکانہ صاحب سے نوشیرسبحان امیدوار ہوں گے۔

پی پی 169لاہورسے میاں سلمان سلیم ، پی پی 175قصورسے میاں عبدالخالد امیدوار ہیںقصورپی پی 179اور180سے ہاشم ڈوگر،182سے سلیم اخترکوپارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیاپی پی 204ساہیوال سےفلک شیرلنگڑیال،پی پی 213ملتان سے بریگیڈئیرر قیصر علی حیدرامیدوارہیںپی پی

 

 

236وہاڑی سے اویس خاکوانی،بہاولپورپی پی 245سےتحسین نوازگردیزی امیدوار ہوں گےپی پی 250سےافتخارحسن آئی پی پی کےامیدوارہوں گےپی پی 277 کوٹ ادوسےنیازحسین گشگوری اورپی پی282 لیہ سےسید رفاقت گیلانی کوٹکٹ جاری کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!