تحریک لبیک نے کراچی سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

تحریک لبیک نے کراچی سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

این اے 229سے محمد اعجاز،این اے 230 سے محمدانور سے امید وار ہوں گے

تشکُّر نیور

تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی )نے ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کیلئےکراچی سےقومی و صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کااعلان کردیا۔

ترجمان ٹی ایل پی کے مطابق این اے229سےمحمداعجاز،این اے230سےمحمدانور،این اے231سےاسماعیل حسینی ، این اے232سے محمد یاسین، این اے 233سےشہزادہ شہباز اوراین اے234سےعبدالستار کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

اسی طرح این اے 235 سے محمد عارف،این اے 236 سے محمد لقمان،این اے237سےمحمدشاہد،این اے 238 سے محمد وسیم،239 سے شرجیل گوپلانی،240 سے زمان علی جعفری ،این اے241 سے محمد وسیم،242 سے محمد ساجد،243 سےکاشف علی شاہ ٹی ایل پی کےامیدوار ہونگے۔

 

 

اس کے علاوہ این اے244 سےضمیرحسین،این اے245 سے وزیراحمد نورانی،این اے 246 سے محمد علی ،این اے247 سے محمد فاروق، 248 سے محمد امجد علی،249 سےحامد محمود،این اے 250 سے اسد جواد خان شیروانی کوتحریک لبیک پاکستان نے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!