ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ بھارت کے ساتھ پرامن اور دوستانہ تعلقات کا خواہاں رہا ہے، لیکن بھارت کی تیز رفتار عسکری تیاریوں اور ملٹرائزیشن پر ہمیں سنجیدہ تحفظات ہیں۔ پاکستان کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا ای سی او سربراہی اجلاس سے خطاب غزہ کشمیر اور علاقائی امن پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
انہوں نے کہا کہ سارک کانفرنس کی میزبانی پاکستان کرے گا اور جب بھی اجلاس ہوگا، وہ اسلام آباد میں ہی منعقد ہوگا۔ تاہم، اس عمل میں صرف ایک رکاوٹ ہے اور وہ بھارت ہے، جو اجلاس کے انعقاد میں مسلسل رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ ترجمان نے عالمی برادری کی توجہ بھارت کی بڑھتی ہوئی عسکری تیاریوں اور جارحانہ رویے کی طرف مبذول کروانے پر زور دیا۔
شفقت علی خان نے واضح کیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی وزرائے دفاع کانفرنس کے موقع پر بھارتی مشیر قومی سلامتی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔
ترجمان نے ایران اور اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کو دوٹوک قرار دیا اور کہا کہ ہم افغانستان کے ساتھ قریبی تعلقات کے خواہاں ہیں اور دہشت گردی کے معاملے پر مسلسل افغان حکام سے رابطے میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان، چین کی خودمختاری کا مکمل احترام کرتا ہے اور تبت کے حوالے سے بیجنگ کے مؤقف کی حمایت کرتا ہے۔ ساتھ ہی پاکستان نے کشمیری حریت رہنما شبیر احمد شاہ کی نئی دہلی کی جیل سے فوری رہائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے روس کی جانب سے افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روس خطے کا ایک اہم ملک ہے، ہم ان تبدیلیوں کو نوٹ کر رہے ہیں۔ یہ افغانستان اور روس کا باہمی معاملہ ہے۔
انہوں نے بھارت کے زیرانتظام اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے مزارات کی مسماری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بھارت کی مسلم دشمنی کی واضح عکاسی کرتا ہے۔
Mature confesionsInterracial porno tgpFlickr free
nude picsGay college roomates fuckingPump and style breast pumpHow same sex marriage
effects societyAll time low straight up hustlerFree blackberry xxx vidsCelbrates fake tits xnxx Fuck your
way to a xxxTeens naked tgpSore breasts regarding the menopauseMjlf with big
floppy titsAmateur heavy lucy topLesbian bitchsCelia
trannyCandid pic teen https://pride.xxxproud.com/ Metronidazole vaginal gel and
drinkingLatex penis pants rubba wearLover fuck gameMaryalicia teen modelProgressive die part
stripsSaphenous graft penisSex with a yoyoAthletes fucking twinksVaginal tenderness and swollen lymph node xnxx Latina video free nudeBikini dollSoftcore photoshootHairy diva moviesWhat is stage 1 breast cancerGay teens
cuminBently twins titsSweaty assDick’s pawn shop of myrtle beachSpandex body suit fetishHoney eat my
pussy tonightFucking ke yBoss fucking siteVanessa hudgens
hairy pussyHow to give a blow job videoTeen girl cought masterbatingKristy morgans assBusty bbw escort minxxTeen girls tweenPorn star steed holtHot sexy now