سٹی ڈسٹرکٹ پولیس کی بڑی کاروائی وسیع اللہ لاکھو کا اہم کارندہ گرفتار

شکُّر نیوز رپورٹنگ،

ملزم کبیر نے وسیع اللہ لاکھو سے متعلق اہم انکشافات کردئیے

وسیع اللہ لاکھو بھتے کی پرچی کا گروہ چلا رہاہے، ملزم کبیر

بھتے کی پرچی وسیع اللہ لاکھو کے کہنے پر دیتے تھے، ملزم کبیر

وسیع اللہ لاکھو گروہ کے خلاف ہونے والی پولیس کی مسلسل کاروائیوں سے پریشان ہے، ملزم کبیر

وسیع اللہ لاکھو اپنے ساتھی احمد علی مگسی، ارسلان پٹنی، ایاز زہری اور رمضانی کے ساتھ ایران میں موجود ہے، ملزم کبیر

ہم بھتے کی پرچی دینے کے بعد فائرنگ کرتے تھے تاکہ خوف پیدا ہو، ملزم کبیر

وسیع اللہ لاکھو گروہ میں 40 سے زائد لڑکے کام کرتے ہیں، ملزم کبیر

بھتے کی پرچی دینے پر 8 سے 10 ہزار روپے ملتے تھے، ملزم کبیر

بھتہ وصولی کے لئے خواتین اور بچوں کو استعمال کیا جاتا تھا، ملزم کبیر

کراچی کے مختلف علاقوں لیاری، حسین آباد، پی آئ بی، ملیر، بلدیہ موچکو، گولیمار اور گلبہار سے مختلف لڑکے بھتے کے کام کے لئے آتے تھے، ملزم کبیر

گروہ میں کام کرنے والے لڑکے ایک دوسرے کو نہیں جانتے تھے وسیع ہمیں لڑکے کا حلیہ اور مقام بتاتا تھا، ملزم کبیر

 

 

کراچی میں آیاز زہری، ارسلان پٹنی وسیع اللہ لاکھو کے لئے ایکٹو ہیں، ملزم کبیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!