شکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر اور تاجر برادری نے ایس ایس پی سٹی امجد حیات اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن عرب مہر کو مدعو کیا.
کراچی: ملاقات میں ایس ڈی پی او کھارادر اور ایس ایچ او کھارادر بھی موجود تھے.
کراچی: آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر اور تمام تاجر برادری نے ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کارکردگی کو سراہا.
کراچی: تاجر برادری نے ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی جانب سے جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کی تعریف کی.
کراچی: تاجر برادری نے شہزاد جعفرانی کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے پر بھی پولیس کا شکریہ ادا کیا.
کراچی: تاجر برادری نے لیاری گینگ وار کے بھتہ خوروں کے خلاف درجنوں کاروائیوں اور 50 لاکھ ریکوری کی کاروائی کو بھی سراہا.
کراچی: تاہم آل سٹی تاجر برادری کے صدر کی جانب سے علاقے میں امن و امان قائم کرنے پر ایس ایس پی سٹی کو تعریفی اسناد بھی دیں.
ترجمان
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی