انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

 

 

امریکی ڈالر اڑان بھرنے کے بعد کئی روز سے نیچے کی جانب گامزن ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!