چیف آف نیول اسٹاف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیانٌ مرصوص کے زخمیوں کو خراجِ تحسین

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے راولپنڈی میں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشن بنیانٌ مرصوص کے دوران زخمی ہونے والے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر الہام علیوف سے رابطہ پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات میں نئی پیش رفت
ایڈمرل نوید اشرف نے زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کی بے مثال بہادری، بلند حوصلے اور وطن سے وابستگی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
نیول چیف نے اس موقع پر کہا کہ قوم اور مسلح افواج دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار اور متحد ہیں۔

WhatsApp Image 2025 05 15 at 8.34.08 PM WhatsApp Image 2025 05 15 at 8.34.08 PM 1

16 / 100 SEO Score

One thought on “چیف آف نیول اسٹاف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیانٌ مرصوص کے زخمیوں کو خراجِ تحسین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!