جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق شمالی اور مشرقی علاقے میں زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی زمین میں 21 کلومیٹر تک تھی۔
وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر کے بیان پر اظہارِ تشکر، پاک امریکا شراکت داری کو دوبارہ فعال بنانے کی امید
حکام کے مطابق زلزلے کے باوجود کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، جبکہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے اس لیے وارننگ بھی جاری نہیں کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے مختلف علاقوں میں
محسوس کیے گئے، تاہم عوام سے پرُسکون رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔