یومِ پاکستان: ڈی جی رینجرز (سندھ) کی مزارِ قائد پر حاضری

یومِ پاکستان کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (سندھ) میجر جنرل محمد شمریز نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

یومِ پاکستان: صدر مملکت آصف علی زرداری کا وطن کے دفاع کا عزم

اس موقع پر ڈی جی رینجرز (سندھ) اور دیگر رینجرز افسران نے قائداعظم کی روح کے ایصالِ ثواب، ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔

بعد ازاں، ڈی جی رینجرز (سندھ) نے وزیٹر بُک میں اپنے تاثرات قلمبند کیے اور پاکستان کے استحکام و سلامتی کے عزم کا اعادہ کیا۔

65 / 100

One thought on “یومِ پاکستان: ڈی جی رینجرز (سندھ) کی مزارِ قائد پر حاضری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!