...

پاکستان کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، 132 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

پاکستان کوسٹ گارڈز نے اپنی مؤثر کارروائیوں کے دوران بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے 132 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا۔ یہ افراد بغیر کسی قانونی دستاویزات کے غیر قانونی طریقے سے ایران سے پاکستان اور پاکستان سے ایران سفر کر رہے تھے۔
کراچی میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 60 کلوگرام چرس برآمد

ابتدائی تفتیش کے بعد تمام گرفتار افراد کو مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کو انسانی اسمگلنگ جیسے سنگین مسئلے سے پاک کرنے کے لیے ایسی کارروائیاں مسلسل جاری رکھی جائیں گی، اور اس مقصد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

61 / 100

One thought on “پاکستان کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، 132 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.