حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ (پیر) سے 2 اپریل (بدھ) تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی، تاہم صوبائی حکومتوں کی طرف سے باضابطہ اعلان ابھی باقی ہے۔
پنجاب پولیس کے سرچ آپریشنز میں 500 سے زائد ملزمان گرفتار
فلکیاتی پیش گوئی: 31 مارچ کو عیدالفطر کا امکان
ماہرین فلکیات کے مطابق رمضان المبارک 29 روز کا ہونے کا امکان ہے اور عیدالفطر 31 مارچ (اتوار) کو ہوسکتی ہے۔
چاند نظر آنے کے امکانات
فلکیاتی ماہرین کے مطابق 30 مارچ کی شام چاند نظر آنے کے امکانات واضح ہیں، کیونکہ اس وقت چاند کی عمر 26 گھنٹے ہوگی۔
30 روزے کی صورت میں عید 1 اپریل کو ہوگی
اگر رمضان المبارک 30 دنوں پر مشتمل ہوا، تو عید الفطر 1 اپریل (پیر) کو منائی جائے گی۔