رونالڈو کا ہم شکل النصر کے مداحوں کی توجہ کا مرکز، اسٹار فٹبالر کا دلچسپ ردعمل

جمعہ کی رات الشباب کے خلاف میچ سے قبل النصر فٹبال کلب کے مداحوں کی توجہ کرسٹیانو رونالڈو کے ہم شکل پر مرکوز رہی۔
جگر عطیہ کرنے والی بیٹی مقدس آپریشن کے بعد انتقال کر گئی، اہلخانہ نے ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام لگا دیا

یہ شخص رونالڈو جیسا ہیئر اسٹائل اور پرتگال کی شرٹ پہنے میدان میں موجود تھا، جس پر فٹبال شائقین حیران رہ گئے۔

جلد ہی رونالڈو کی نظر اس پر پڑی، اور انہوں نے وارم اپ سیشن کے دوران وقت نکال کر اس شخص سے گفتگو کی۔

40 سالہ اسٹار نے مزاحیہ انداز میں کہا:
"برادر، تم بالکل مجھ جیسے نہیں لگتے!”

مزید مذاق کرتے ہوئے رونالڈو نے اپنے ہم شکل کو "بہت بدشکل” بھی کہہ دیا، جس پر وہاں موجود شائقین قہقہے لگانے لگے۔

55 / 100 SEO Score

One thought on “رونالڈو کا ہم شکل النصر کے مداحوں کی توجہ کا مرکز، اسٹار فٹبالر کا دلچسپ ردعمل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!