موٹروے پولیس کی کارروائی: 7 لاکھ 41 ہزار کی جعلی کرنسی برآمد، 4 ملزمان گرفتار

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دورانِ پیٹرولنگ ایک گاڑی کو خطرناک ڈرائیونگ پر روکا گیا، جس میں سے 7 لاکھ 41 ہزار روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی۔
قطر کا اسرائیل سے جوہری تنصیبات کو عالمی معائنے کے تابع کرنے کا مطالبہ

گاڑی میں موجود چار ملزمان کو حراست میں لے کر مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ مصری بانڈہ پولیس، نوشہرہ کے حوالے کر دیا گیا۔

ترجمان کے مطابق ملزمان پشاور سے لاہور جا رہے تھے، تاہم موٹروے پولیس نے مستعدی سے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

62 / 100

One thought on “موٹروے پولیس کی کارروائی: 7 لاکھ 41 ہزار کی جعلی کرنسی برآمد، 4 ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!