کسٹم انسداد اسمگلنگ اسکواڈ کی کارروائی، بحریہ ٹاؤن کراچی سے 2 کروڑ روپے مالیت کا انڈین مضر صحت گٹکا برآمد

کسٹم انسداد اسمگلنگ اسکواڈ نے خفیہ اطلاع پر بحریہ ٹاؤن کراچی کے ایک گھر میں قائم گودام میں کارروائی کرتے ہوئے 2 کروڑ روپے مالیت کا انڈین مضر صحت گٹکا برآمد کر لیا۔

شاہراہِ نور جہاں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ، ایک زخمی، دوسرا گرفتار

کسٹم کے ترجمان کے مطابق اس کارروائی میں 136 پی پی بیگز مضر صحت گٹکا تحویل میں لے کر اے ایس او گودام منتقل کر دیا گیا ہے، اور کسٹم ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

56 / 100

One thought on “کسٹم انسداد اسمگلنگ اسکواڈ کی کارروائی، بحریہ ٹاؤن کراچی سے 2 کروڑ روپے مالیت کا انڈین مضر صحت گٹکا برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!