جسٹس محمد جنید غفار نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

کراچی: گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں جسٹس محمد جنید غفار نے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار

جسٹس محمد جنید غفار 14 ستمبر 1963 کو پیدا ہوئے اور 1990 میں ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی۔ وہ 2013 میں سندھ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج تعینات ہوئے اور 2014 میں مستقل جج بنے۔

سپریم کورٹ میں جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس صلاح الدین پنہور کی ترقی کے بعد جسٹس جنید غفار سندھ ہائیکورٹ کی سینیارٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے، جس کے بعد انہیں قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا۔

new

56 / 100

One thought on “جسٹس محمد جنید غفار نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!