سکھن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

سکھن پولیس نے دوران گشت منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالرشید اور حسن عرف ڈبو کے نام سے ہوئی ہے۔

سکھن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

ملزمان کے قبضے سے 490 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور فروخت کی گئی رقم برآمد کی گئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق، گرفتار ملزمان علاقے میں منشیات کی فروخت میں ملوث تھے۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

65 / 100 SEO Score

One thought on “سکھن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!