گلستان جوہر میں پانی کی لیکیجز کی مرمت، واٹر کارپوریشن کا کام مکمل

 کراچی کے مئیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے کراچی واٹر کارپوریشن نے گلستان جوہر کے مختلف بلاکس میں پانی کی لائنوں میں موجود لیکیجز کی مرمت کا کام مکمل کر لیا ہے۔

کراچی: آنکھوں کی بیماریوں پر “ہاشمانی گروپ” کی بین الاقوامی کانفرنس، جدید تحقیق اور علاج پر تبادلہ خیال

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق گلستان جوہر کے بلاک 2، 3، 4، اور 7 میں پانی کی لائنوں کے لیکیجز کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ جبکہ بلاک 16 کے قریب اوورسیز پمپنگ اسٹیشن کے اطراف میں 18 انچ ڈایا کی پانی کی لائن میں موجود لیکیجز کی مرمت جاری ہے، جو جلد مکمل کر لی جائے گی۔

واٹر کارپوریشن کے مطابق یہ اقدامات شہریوں کو پانی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

70 / 100

One thought on “گلستان جوہر میں پانی کی لیکیجز کی مرمت، واٹر کارپوریشن کا کام مکمل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!