تھانہ نیو کراچی پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی

تشکر نیوز: کراچی: ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی کے احکامات پر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے خمیسہ گوٹھ، سیکٹر 5F، نیو کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

اتحاد ٹاؤن پولیس کی کامیاب کارروائی، ڈکیت گینگ گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت ذاکر ابڑو ولد احمد بخش ابڑو کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 510 گرام چرس برآمد کی۔

 

 

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 765/2024 درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس ملزم کے سابقہ ریکارڈ کی چھان بین بھی کر رہی ہے۔

61 / 100

One thought on “تھانہ نیو کراچی پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!