لاڑکانہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی پر مزار پر حاضری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے موقع پر لاڑکانہ میں گڑھی خدا بخش بھٹو میں واقع ان کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔
اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری

صدر آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور دیگر بھٹو خاندان کے شہداء کے مزاروں پر بھی پھول چڑھائے اور ان کی بلندی درجات اور ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔

 

 

صدر نے قرآن پاک کی تلاوت بھی کی اور بھٹو خاندان کے شہداء کے لیے ایصال ثواب کی دعا کی۔

60 / 100

One thought on “لاڑکانہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی پر مزار پر حاضری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!