ایف سی بلوچستان کی بڑی کارروائی، 30 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء پکڑ لیں

ایف سی بلوچستان کی انسداد اسمگلنگ کے حوالے سے کامیاب کارروائیاں جاری ہیں، جس میں اسمگلرز کی جانب سے خفیہ راستوں کے ذریعے اسمگل شدہ 19 گاڑیوں کی نقل و حمل کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔

ایف آئی اے امیگریشن کراچی کی بڑی کارروائی، جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 2 مسافر گرفتار

پکڑی گئی اشیاء میں کپڑا، سگریٹس، ملک پاوڈر، ٹائرز، کمبل، کوکنگ آئل، چائینا سالٹ اور دیگر اشیاء شامل تھیں۔ ایف سی کی بروقت کارروائی سے اسمگلنگ کی یہ بڑی کوشش ناکام ہو گئی۔

 

 

ضبط شدہ اشیاء کی مالیت 320 ملین روپے سے زائد ہے، جنہیں ضروری کارروائی کے بعد کسٹمز حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

56 / 100

One thought on “ایف سی بلوچستان کی بڑی کارروائی، 30 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء پکڑ لیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!