اے این ایف کی ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں، 114 کلو سے زائد منشیات برآمد

اے این ایف نے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 114.450 کلو گرام منشیات برآمد کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

بلوچستان (قلعہ عبداللہ):

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، 4 مسافر گرفتار

اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی 80 کلو مارفین اور 30 کلو چرس برآمد۔

کراچی:

کوریئر آفس کے پارسل میں پشاوری چپل سے 250 گرام آئس برآمد۔

یہ پارسل نیوزی لینڈ کے لیے بک کیا گیا تھا۔

راولپنڈی (جی ٹی روڈ):

ملزم کے قبضے سے 4.100 کلو چرس برآمد۔

گرفتار ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

 

70 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!