ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی منشیات اور گٹکا ماوا کے خلاف مؤثر کارروائیاں

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس نے شہر میں جاری منشیات کے خاتمے کی مہم کے دوران متعدد کامیاب کارروائیاں کیں:

تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا:

متنازع بیان پر بشریٰ بی بی کے خلاف 4 مقدمات درج

ملزم ذیشان ولد نور الاسلام سے 525 گرام چرس برآمد۔

ملزم قاسم ولد نور محمد سے 200 گرام چرس برآمد۔

ملزم جبرائیل ولد ابراہیم سے 200 گرام چرس برآمد۔

ملزم کاشف ولد افتخار علی سے 42 پیکٹ مضر صحت تیار گٹکا ماوا برآمد۔

تھانہ عوامی کالونی:

ملزم فرمان ولد حنیف سے 24 پیکٹ مضر صحت تیار گٹکا ماوا برآمد۔

تھانہ سعود آباد:

ملزم کاشان ولد عمران سے 30 پیکٹ مضر صحت تیار گٹکا ماوا برآمد۔

تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد کر دیا گیا۔

 

 

63 / 100

One thought on “ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی منشیات اور گٹکا ماوا کے خلاف مؤثر کارروائیاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!