حیدرآباد: اسرا یونیورسٹی میں ورلڈ سسٹینبل ٹرانسپورٹ ڈے کی تقریب

حیدرآباد: اسرا یونیورسٹی میں ورلڈ سسٹینبل ٹرانسپورٹ ڈے کے موقع پر تقریب کا انعقاد، جس میں صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے شرکت کی۔

بلوچستان میں ایف سی (نارتھ) کے تحت فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد

صوبائی وزیر نے اسرا یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بلڈنگ کا افتتاح کیا اور اسداللہ قاضی آڈیٹوریم میں پائیدار ٹرانسپورٹ دن کے حوالے سے انعامات تقسیم کیے۔

 

 

تقریب میں شعبہ سول انجینئرنگ کے فائنل ایئر کے طلبہ و طالبات نے پائیدار ٹرانسپورٹ سے متعلق اپنے پروجیکٹس کی نمائش کی، جنہیں صوبائی وزیر نے معائنہ کیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔

60 / 100

One thought on “حیدرآباد: اسرا یونیورسٹی میں ورلڈ سسٹینبل ٹرانسپورٹ ڈے کی تقریب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!