کراچی پولیس کے 419 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کراچی رینج کے 419 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز (اے ایس آئیز) کو سب انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ ترقی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر کی گئی ہے، اور سینئر ترین اے ایس آئیز کو گریڈ 14 میں سب انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ ترقی پانے والے افسران کو
تمام ضروری معاملات میں کلیئر قرار دیا گیا ہے۔

‘شہادت میری تقدیر ہے’،میجر محمد حسیب شہید کی یہ آواز ہمارے دلوں میں گونجتی رہے گی

 

 

 

65 / 100

One thought on “کراچی پولیس کے 419 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!