...

‘شہادت میری تقدیر ہے’،میجر محمد حسیب شہید کی یہ آواز ہمارے دلوں میں گونجتی رہے گی

میجر محمد حسیب نے 14 نومبر 2024 کو بلوچستان میں دہشتگردوں کے سامنے سینہ سپر ہوکرجام شہادت نوش کیا
لیاری گینگ وار کے مطلوب ملزم آصف عرف آصف دبئی کی گرفتاری، اسلحہ برآمد

 میجر محمد حسیب شہید کی شہادت نےجلتی شمعوں کومزید روشن کردیا،شہادت سے چند دن پہلے ہی میجر محمدحسیب نےکہا تھا کہ0”میں شہید ہو کر جنت میں جاؤں گا،شہادت میری تقدیر ہے،میجر محمد حسیب شہید کی یہ آواز ہمارے دلوں میں گونجتی رہے گی۔

ان کا خون وطن کی حرمت اور عزت کے لئے تھا،ان کی قربانی نے قوم کو سراٹھا کرجینےکا حوصلہ دیا پاک فوج کے اس آفیسر نےاپنےکردارسےثابت کیا کہ شہادت کتنا عظیم رتبہ ہے،انہوں نے بلوچستان کے علاقے ضلع ہرنائی کی سرزمین پر جان دیکر دہشتگردوں کو واضح پیغام دیا

 

 

میجر محمد حسیب کی شہادت ہمیں بتاتی ہے کہ وطن کی محبت میں جان دینا کسی عظیم خواب سے کم نہیں،آج میجر محمد حسیب شہید ہمارے درمیان نہیں، مگر ان کی قربانی کی داستان ہر دل میں زندہ ہے اور ہمیشہ رہیں گی۔

55 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.