ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 600 روپے ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ ریکارڈ کیا گیا۔

منگل کےروز ملک بھرمیں 24 قیراط سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 600 روپےہوگئی ہے،اس کے علاوہ 10 گرام کے24 قیراط سونے کے نرخ 258 روپےکی کمی کے بعد 1 لاکھ 88 272 ریکارڈ کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ  10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 72 ہزار582 روپے ہے۔

 

 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 72 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!