...

وزیر اعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔

روسی فرینڈشپ ہاؤس میں فوٹوگرافی ورکشاپ، سینئر میڈیا پرسنز میں اسناد تقسیم

یہ اجلاس آج دوپہر دو بجے وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونا تھا۔

اجلاس میں وزیرِ اعظم کے ساتھ وفاقی وزراء، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت متوقع تھی۔

 

 

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کی خرابیِ صحت کے باعث اجلاس مؤخر کیا گیا ہے، اور اجلاس کی نئی تاریخ اور وقت کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

55 / 100

One thought on “وزیر اعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.