لکی مروت: شہید کیڈٹ عارف اللہ کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

25 اکتوبر کو ضلع لکی مروت میں مسجد پر ہونے والے فتنتہ الخوارج کے حملے کو ناکام بنانے والے پاک فوج کے جینٹل مین کیڈٹ عارف اللہ کو اپنے آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات

شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہداء کے لواحقین اور علاقہ کے عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پاکستان کی مسلح افواج دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے ہر قیمت پر پر عزم ہیں۔

59 / 100

One thought on “لکی مروت: شہید کیڈٹ عارف اللہ کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!